تدریس
ضابطہ 1-612
پروگرام کی جانچ اور تحقیقی سرگرمیاں: تحقیق/ سروے/جانچیں
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد) 2018 میں اس ضابطہ کا جائزہ لینے کے ذمہ دار ہیں۔