اختیار کردہ: 24 اکتوبر، 2018
طلباء
ضابطہ 2-723
تاریخ پیدائش کی تصدیق
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
کراس حوالہ جات
715-5 - ضابطہ - داخلے سے پہلے طالبعلم/طالبہ کے نظم وضبط اور مجرمانہ ریکارڈ کا اظہار