نظر ثانی کی آخری تاریخ: 24 جنوری، 2018
طلباء
ضابطہ 721-1
سٹوڈنٹ کا تبادلہ- کنڈرگارٹن/ایلیمنٹری/مڈل سکول
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔