کتاب پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن 700 - طلباء
عنوان ضابطہ - سر کی جوؤں سے متعلق حقائق
کوڈ 2-753 - منسلکہ I
سٹیس فعال
آخری نظرثانی شدہ تاریخ 13 نومبر، 2019
سر کی جوؤں کے بارے میں حقائق
سر کی جویئں بہت شرمندگی اور غلط فہمی کا باعث بنتی ہیں، سکول/سکول جانے کی عمر کے بچوں کی دیکھ بھال کا مرکز (SACC) اور کام سے بہت سے دنوں کا ضیاع، اور تدارک پر لاکھوں ڈالر خرچ۔ چونکہ سر کی جوؤں کے ساتھ کوئی بیماری منسلک نہیں ہے، سکولوں/SACC کو نہیں کہا جاتا کہ ان طلباء کو سکول سے نکالیں اگر وہ مناسب علاج کے بعد کچھ لیکھیوں کے ساتھ واپس آئیں، اگرچہ، جوؤں کے واپس آنے کی علامات دیکھنے کیلیئے مناسب نظر رکھنا مناسب ہے۔
سر کی جوں کے دور حیات کے مراحل