کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 400 - معاونتی خدمات
عنوان: پالیسی - سکول میں کھانے کی اشیا کی فروخت
کوڈ: 451.01
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 17 اپریل، 1985
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 22 مارچ، 2022
پرانی دہرائی گئی تاریخیں: 10 مئی، 2017

معاونتی خدمات

پالیسی 451.01

سکول میں کھانے کی اشیا کی فروخت

پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز میں کھانے پینے ک اشیا کی فروخت وفاقی، ریاستی، اور مقامی سرکاری اداروں کے قائم کردہ ضوابط کے تحت ہو گی۔

سکول فوڈ و نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹسکول املاک پر طلباء کو کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے کے کلی ذمہ دار ہوں گے، ناشتہ صبح 12 بجے سے آخری ناشتہ پیش کرنے کے پیریڈ تک اور پہلے دوپہر کے کھانے کے پیریڈ سے آخری کھانے کے پیریڈ تک فراہم کریں گے۔ ان اوقات کے دوران فروخت کرنے والی اشیا سے وصول ہونے والی آمدنی فوڈ و نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے اکاؤنٹ میں جائے گی۔

چیف آپریٹنگ آفیسر (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لیے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔


قانونی حوالہ جات