کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 700 - طلباء
عنوان: پالیسی - داخلے کی شرائط: جسمانی معائنہ اور حفاظتی ٹیکے
کوڈ: 723
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 25 جون،2003
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 10 اکتوبر، 2018

طلباء

پالیسی723

داخلے کی شرائط: جسمانی معائنہ اور حفاظتی ٹیکے

پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ نے داخلے کی ان شرائط کو اپنایا ہے جو ورجینیا کوڈ اور ورجینیا محکمہ ہیلتھ کے قابل اطلاق ضوابط کی تعمیل کرتے ہیں۔ ایسی شرائط ایک صحت مند اور محفوظ سکول کے ماحول کو فروغ دیتا ہے جو تدریس کے لیے سازگار ہیں۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

قانونی حوالہ جات