کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 900 -کمیونٹی تعلقات
عنوان: پالیسی - معلومات اور دستاویزات تک عوامی رسائی
کوڈ: 912
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 21 اکتوبر،1992
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 23 اکتوبر،2019
کمیونٹی تعلقات
پالیسی 912
معلومات اور دستاویزات تک عوامی رسائی
شہریوں
کو
مکمل
طور
پر
باخبر
رکھنے
کے
لیے،
عوامی
معلومات
مناسب
درخواست
کی
رسید
ملنے
پر
شہریوں
کے
لیے
دستیاب
ہوں
گی۔
ایسے
معاملات
جو
قانون
کے
ذریعے
حفاظت
کی
جاتی
ہے
کہ
وہ
عوام
میں
ظاہر
نہ
ہوں،
مستثنیٰ
ہوں
گے۔
ان
میں
وہ
معاملات
شامل
ہیں
جن
میں
طلباء،
ملازمین،
اور
پرنس
ولیئم
کاونٹی
پبلک
سکولز
کے
مفاد
کی
حفاظت
کے
لیے
رازداری
برقرار
رکھی
جاتی
ہے۔
ایسوسی
ایٹ
سپرنٹنڈنٹ
برائے
ہیومن
ریسورسز
(یا
نامزد
شخص)
اس
پالیسی
کے
نفاذ
اور
نگرانی
کے
لئے
ذمہ
دار
ہے۔
اس
پالیسی
اور
متعلقہ
ضابطوں
کا
کم
از
کم
پانچ
سالوں
میں
جائزہ
لیا
جائے
گا
اور
ضرورت
کے
مطابق
دہرایا
جائے
گا۔
قانونی حوالہ جات
Virginia Code §§ 2.2-3700, et. seq., Va. Freedom of Information Act
Virginia Code §§ 2.2-3801, et. seq., Va. Government Data Collection and Dissemination Practices Act.
Virginia Code §§ 22.1-253.13:7 (A) (4), Standard 7, School Board Policy