759

طلباء

کنکشن والے مریض کی دیکھ بھال اور معالجہ

I. پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت کی تائید کرتا ہے کہ ہمارے سٹاف، طلباء، اور کمیونٹی دماغی چوٹ اور کنکشن کی شدت سے آگاہ ہوں اور وہ کیسے تعلیمی ماحول میں طالبعلم/طالبہ کی صلاحیتوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ سکول ڈویژن کی پالیسی ہے کہ:

A. PWCS تقریبات میں شرکت کرنے طلباء کے سر پر چوٹ لگنے کے بعد اگر کنکشن ہوتا ہے تو ان کی مناسب طریقے سے تشخیص کی جائے گی۔
B. PWCS تقریب یا (سکول کی پیش کردہ کوئی سرگرمی) میں یا بصورت دیگر، تمام طلباء جنہیں کنکشن ہوا ہے، تعاون اور حمایت کی جائے گی کہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ورا سے رابطہ کرنا چاہیے جو کنکشن چوٹوں کی تشخیص اور علاج میں ماہر ہیں اور ایسی چوٹوں کی شناخت میں مدد کے لیے مناسب معلومات دے سکتے ہیں۔
C. تمام طلباء جن کے بارے میں تشخیص کی گئی ہے کہ انہیں کنکشن ہے یا لگتا ہے کہ انہیں کنکشن ہے چاہے وہ PWCS کی تقریب میں ہو یا نہیں، تدریس میں جامع واپسی اور کھیل میں واپسی کے پروٹوکول کے تحت ان کی معاونت کی جائے گی کہ جسمانی یا ذہنی سرگرمیوں میں واپس لوٹنے سے قبل مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے لیے مناسب وقت دیا جائے؛ جیسا کہ ضابطہ 759-1، کنکشن کی صورت میں دیکھ بھال اور تعلیم۔

سپرنٹنڈنٹ ضوابط تیار کریں گے جو کہ:

A. ہائی سکولوں اور مڈل سکولوں میں انٹر سکالسٹک کی تمام تقریبات میں کنکشن کی تشخیص اور دیکھ بھال پر بات کریں گے، بشمول مناسب سکولوں میں سند یافتہ کھلاڑیوں تربیت کاروں (ATC) کی مناسب شمولیت؛
B. یہ PWCS کے سند یافتہ کھلاڑی تربیت کار یا سکول نرس کی تشخیص کی بنیاد پر کنکشن کی تشخیص ہونے یا ممکنہ کنکشن کے بعد فوری طور پر مناسب ذہنی آرام کی مدت فراہم کرے گا، اور کمرۂ جماعت کی سرگرمیوں میں مناسب واپسی کے لیے تشخیصی پروٹوکول فراہم کرے گا؛
C. مڈل سکول اور ہائی سکول لیول پر کھلاڑیوں کے لیے کھیل میں مناسب واپسی (RTP) کے رہنما اصول فراہم کرے۔ کسی صورت میں اگر کھلاڑی تربیت کار طالبعلم/طالبہ کی MBTI چوٹ کی بحالی سے باخبر ہے تو اسے طالبعلم/طالبہ کو سرگرمی میں لوٹنے کے لیے تیار ہے کا سرٹیفکیٹ درکار ہو گا اگر وہ [ATC] اس فیصلے سے طبی طور پر مطمئن نہیں ہیں؛
D. PWCS کے ذریعے کھلاڑی تربیت کار ملازمین کے لیے تربیتوں اور سرٹیفکیشن کی شرائط کی شناخت؛
E. سند یافتہ سٹاف، کوچز اور ڈویژن اور سکول لیول پر انتظامی افراد، شرکت کرنے والے طلباء، اور ان کے والدین کے لیے کنکشن تعلیم پر بات کرنا۔ تعلیم میں درج ذیل شامل ہے مگر اس تک محدود نہیں، کنکشن کے نشانات اور علامات، خطرناک اشارے، بحالی کے پروٹوکول اور بحالی کے دوران ذہنی آرام کی اہمیت۔ سکول افراد کے لیے سینٹر برائے بیماری کنٹرول کا تیار کردہ کم از کم مواد پڑھایا جائے گا، اور جتنا مناسب ہو گا اضافی وسائل استعمال کیے جانے چاہیے؛

جسمانی تعلیم کے اساتذہ اور ایسی سرگرمیوں کے دیگر سپانسر/رہنماؤں کو تربیت فراہم کرنا جہاں طلباء سر پر چوٹ لگنے کے خطرے میں ہیں، ایسے تقریبات کی جلد از جلد شناخت میں مدد دینا، اور طبی ماہرین سے مشاورت کو فروغ دینا؛

F. ایسے دوسرے ضوابط جو ایسی چوٹوں سے بچاؤ یا ان کی تعداد کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

لیول ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
طبی کمیونٹی میں تحقیق اور آگاہی میں تیز رفتار ترقی کی وجہ سے، کنکشن پالیسی کا جائزہ لینے والی ٹیم، سپروائزر برائے ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن، ڈرائیور ایجوکیشن، JROTC، اور کھلاڑی کے تحت اس پالیسی اور متعلقہ ضوابط کا سالانہ بنیادوں پر جائزہ لینے کے ذمہ دار ہیں۔ اس پالیسی کے نفاذ کے بعد ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ و اکاؤنٹبیلیٹی سکول بورڈ کو اس جائزے کے نتائج پیش کریں گے۔


قانونی حوالہ جات: ورجینیا کوڈ §22.1-271-5; 22.1-276
اختیار کردہ: 13 اپریل، 2011 پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ
نظر ثانی شدہ: 14 جون، 2016