ضابطہ 1-050
بنیادی اور اہم ذمہ داریاں
7 جون 2000

بنیادی اور اہم ذمہ داریاں

ایک منٹ کی خاموشی کی روزانہ پابندی

ہر روز امریکہ کے پرچم سے وفاداری کا عہد دہرائے جانے کے بعد، پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک اسکولز کے کمرۂ جماعتوں میں تمام طلباء ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے۔

خاموشی کے اس ایک منٹ کے دوران، ہر کمرۂ جماعت کی لئے ذمہ دار اساتذہ دھیان رکھیں گے کہ تمام طلباء اپنی سیٹوں پر موجود اور خاموش رہیں اور ان امور کے آخر تک جن کو ہر طالبعلم/طالبہ اپنی انفرادی پسند کے طابق انجام دے سکتا ہے توجہ ہٹانے والا کام نہیں کریں، جیسے کہ مراقبہ، یا کسی اور خاموشی کی سرگرمی میں مشغول ہوں، جو انفرادی پسند کی مشقوں میں دیگر طلباء کے ساتھ مداخلت، یا راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی ہے۔ ایک منٹ کی خاموشی کے دورانیہ کی سرگرمی میں کوئی ملازم یا طالب علم کسی اور فرد کو ہدایات نہیں دے گا یا اس کی قیادت نہیں کرے گا۔

پرنسپل صاحبان اور مناسب علاقائی ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹس اس ضابطہ کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔

پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک اسکولز