R_721-1-Urdu Attachment III

منسلکہ IIٰٰI
ریگولیشن 1-721

تبادلے کی درخواست کے فارم کا ضمیمہ


بچے/بچی کی دیکھ بھال کی تصدیق - کنڈرگارٹن تا گریڈ آٹھ

کنڈرگارٹن سے گریڈ آٹھ تک کے دیکھ بھال والے تمام طالبعلم/طالبہ کے تبادلے کی درخواست کیلیئے ضروری دستاویز ہے۔ بچہ/بچی کی دیکھ بھال والے کو لازمی درخواست کردہ سکول کی حدود کے اندر ہونا چاہیئے۔ بچہ/بچی کی دیکھ بھال کی بنیاد پر طالبعلم/طالبہ کے تبادلے کی درخواست پر غور کرنے کیلیئے کل وقتی سکول سے پہلے اور/یا بعد میں بچہ/بچی کی دیکھ بھال اور والد والدہ(والدین)/سرپرست(سرپرستان) کی گھر سے باہر ملازمت ضروری ہے۔ اس بات کی تسلی کریں کہ تمام سیکشن بھرے جائیں یا جو سیکشن قابل اطلاق نہیں ان پر "N/A" لکھا جائے۔

حصّہ I: والد یا والدہ/سرپرست مکمل کریں

طالبعلم/طالبہ کا نام:

تاریخ پیدائش:

طالبعلم/طالبہ کا گریڈ لیول:

درخواست کیا گیا سکول:

پہلا والد یا والدہ/سرپرست کی گھر سے باہر کل وقتی ملازمت:

دوسرا والد یا والدہ/سرپرست کی گھر سے باہر کل وقتی ملازمت:

ورجینیا کوڈ 22.1-264.1§ کے تحت، کوئی بھی فرد جو اپنے حاضری کے زون سے باہر کے سکول میں داخلہ لینے کی غرض سے جھوٹا بیان دیتا ہے، وہ کلاس 4 جرم کا مجرم ہو گا اور وہ اس سکول ڈویژن میں طالبعلم/طالبہ کے داخلہ کی پوری مدت کا ٹیوشن چارج اس سکول ڈویژن کو ادا کرے گا جس میں غلط بیانات کے ساتھ بچہ/بچی کا داخلہ ہوا، 22.1-5 § کے تحت، اس سکول ڈویژن میں طالبعلم/طالبہ جتنے عرصے کیلیئے داخل رہا ہے۔ میں تصدیق کرتا/کرتی ہوں کہ اس تعلیمی سال کے دوران اس دستاویز میں بیان کی گئی کسی شرائط میں تبدیلی ہونے کی صورت میں، (میں) (ہم) سکول انتظامیہ کو 10 کاروباری دنوں کے اندر اندر مطلع کریں گے۔ نیچے کئے گئے میرے دستخط تصدیق کرتے ہیں کہ میں نے اس بیان کو سمجھ لیا ہے۔

والد یا والدہ کے دستخط:

تاریخ:

حصہ II: بچے/بچی کی دیکھ بھال کرنے والا/والی مکمل کرے گا/گی

دیکھ بھال کرنے والے/کاروباری ادارے کا نام

اگر ایک فرد مہیا کرتا ہے تو براہ مہربانی بچہ/بچی سے رشتہ بتائیے:

دیکھ بھال کرنے والے/کاروباری ادارے کا پتہ:

براہ مہربانی زون والے سکول کیلیئے دیکھ بھال کرنے والے/کاروباری ادارے کا پتہ درج کریں:

دیکھ بھال کرنے والے/کاروباری ادارے کا فون نمبر:

میں/ہم یہاں تصدیق کرتے ہیں کہ بیان کیے گئے طالبعلم/طالبہ کو درج ذیل اوقات میں دیکھ بھال کی باقاعدہ خدمات فراہم کریں گے:

ورجینیا کوڈ 22.1-264.1 § کے تحت، کوئی بھی فرد جو اپنے حاضری کے زون سے باہر کے سکول میں داخلہ لینے کی غرض سے جھوٹا بیان دیتا ہے، وہ کلاس 4 جرم کا مجرم ہو گا اور وہ اس سکول ڈویژن میں طالبعلم/طالبہ کے داخلہ کی پوری مدت کا ٹیوشن چارج اس سکول ڈویژن کو ادا کرے گا جس میں غلط بیانات کے ساتھ بچہ/بچی کا داخلہ ہوا، 22.1-5§ کے تحت، اس سکول ڈویژن میں طالبعلم/طالبہ جتنے عرصے کیلیئے داخل رہا ہے۔ میں تصدیق کرتا/کرتی ہوں کہ اس تعلیمی سال کے دوران اس دستاویز میں بیان کی گئی کسی شرائط میں تبدیلی ہونے کی صورت میں، (میں) (ہم) سکول انتظامیہ کو 10 کاروباری دنوں کے اندر اندر مطلع کریں گے۔ نیچے کئے گئے میرے دستخط تصدیق کرتے ہیں کہ میں نے اس بیان کو سمجھ لیا ہے۔

دیکھ بھال فراہم کرنے والے کے دستخط:

تاریخ:


پرنٹ PDF کے لیے یہاں کلک کریں۔