کتاب پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن 7000 - طلباء
عنوان ضابطہ - انشورنس
کوڈ 1-751
حیثیت فعال
اختیار کردہ 21 فروری، 2018
طلباء
ضابطہ 1-751
انشورنس
I. آفس آف رسک منیجمنٹ اور سیکوریٹی سروسز اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ طلباء کیلیئے حادثاتی بیمہ پالیسی دﺳﺗﻳﺎﺏ ہو۔ شرکاء رضاکارانہ طور پر بیمہ ادا کریں گے جو طالبعلم/طالبہ کے والد یا والدہ/سرپرست ہوں گے۔
II. آفس آف رسک منیجمنٹ اور سیکوریٹی سروسز دلچسپی رکھنے والے طلباء کیلیئے سالانہ مواد اور درخواست کا عمل دﺳﺗﻳﺎﺏ رکھے گی۔
III. کسی چوٹ یا حادثے کی صورت میں پرنسپل اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ پاور سکول سٹوڈنٹ منیجمنٹ سولیوشن (SMS) رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے آفس آف رسک منیجمنٹ اور سیکوریٹی سروسز کو اس حادثے کی رپورٹ جمع کرائی جائے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے فنانس اینڈ سپورٹ سروسز (یا نامزد کردہ) اس ضابطہ کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔