کتاب پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن 600 - تدریس
عنوان ضابطہ - معذور طلباء کے لیے ہائی سکول پروگرام کے ماڈل
کوڈ 2-603
حیثیت فعال
اختیار کردہ 19 دسمبر، 2018
تدریس
ضابطہ 2-603
معذور طلباء کے لیے ہائی سکول پروگرام کے ماڈل
ہائی سکول لیول پر تمام معذور طلباء کے لیے مستقل بنیادوں پر خدمات دستیاب ہوں گی۔ تمام معذور اہل طلباء کے لیے خدمات کا درج ذیل تسلسل دستیاب ہو گا جس کا تعین انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) کی ٹیم کرے گی۔
-
لیول
I
کا
پروگرام
ان
معذور
طلباء
کے
لیے
ترتیب
دیا
گیا
ہے
جنہیں
خصوصی
تعلیم
کی
جانب
سے
مشاورت
یا
براہ
راست
مداخلت
کے
لیے
مقررہ
دن
کا
50
فیصد
سے
کم
حصہ
درکار
ہے۔
-
لیول
II
کا
پروگرام
ان
معذور
طلباء
کی
سہولیات
کے
لیے
ترتیب
دیا
گیا
ہے
جنہیں
خصوصی
تعلیم
کی
جانب
سے
مشاورت
یا
براہ
راست
مداخلت
کے
لیے
مقررہ
دن
کا
50
فیصد
یا
زیادہ
حصہ
درکار
ہے۔
ضابطہ
3B-662
کی
تعمیل
میں،
خصوصی
تعلیم
کا
استاد/استانی،
منظور
شدہ
نصاب
کے
کورس
میں
معذور
طالبعلم/طالبہ
کو
کریڈٹ
کے
معیاری
یونٹ
دے
سکتے
ہیں۔
-
ضابطہ
3B-662
کی
تعمیل
میں،
پروگرام
کی
تکمیل
کی
شرائط
پوری
کرنے
پر
معذور
طلباء
کو
ڈپلومہ
دیا
جا
سکتا
ہے۔
-
IEP
ﮢﻳﻡ
ﺩﺭﺝ
ﺫﻳﻝ
ﮐﯽ
ﺫمہ
ﺩﺍﺭ
ﮨﮯ:
-
ہر
معذور
طالبعلم/طالبہ
کے
لیے
کم
از
کم
پابندی
والے
کو
ماحول
کا
تعین؛
-
ڈپلومہ
کی
اس
قسم
کا
تعین
کرنا
جس
کے
حصول
کے
لیے
طالبعلم/طالبہ
کوشش
کرے
گا/گی۔
-
یہ
تعین
کرنا
کہ
آیا
طالبعلم/طالبہ
سٹینڈرڈ
آف
لرننگ
ٹیسٹنگ
میں
شرکت
کرے
گا/گی؛
اور
- طلباء کے لیے IEP کا جائزہ جو اپنے تعلیمی پروگرام کے داخلے میں ناکام ہیں۔
-
ہر
معذور
طالبعلم/طالبہ
کے
لیے
کم
از
کم
پابندی
والے
کو
ماحول
کا
تعین؛
-
ضابطہ
3B-662
کی
تعمیل
میں،
پروگرام
کی
تکمیل
کی
شرائط
پوری
کرنے
پر
معذور
طلباء
کو
ڈپلومہ
دیا
جا
سکتا
ہے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
کراس حوالہ جات
662-1B - ضابطہ - ڈپلوما اور گریجویشن