کتاب:
پالیسیاں
اور
ضوابط
سیکشن:
700
-
طلباء
عنوان:
ضابطہ
-
تب
دق
(TB)
کی
تشخیص
کے
تقاضے
کوڈ:
4-723
حیثیت:
فعال
اختیار
کردہ:
10
اکتوبر،
2018
طلباء
ضابطہ 4-723
تب دق (TB) کی تشخیص کے تقاضے
پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) میں طالبعلم/طالبہ کو داخل کراتے وقت تمام والدین/سرپرستان سٹوڈنٹ ٹیوبرکلوسس انرولمنٹ فارم (منسلکہ I) مکمل کریں گے۔
-
وہ
تمام
طلباء
جو
گزشتہ
پانچ
سالوں
کے
دوران
مسلسل
پانچ
یا
زیادہ
مہینوں
کے
لیے
ملک
سے
باہر
رہے
ہیں
بشمول
ان
ممالک
کے
جو
ورلڈ
ہیلتھ
آرگنائزیشن
کے
تحت
تپ
دق
کی
فہرست
میں
ہیں
(منسلکہ
II)،
درج
ذیل
میں
سے
ایک
دستاویز
درکار
ہے:
-
منفی
ٹی
بی
سکن
ٹی
بی
ٹیسٹ
(TST)
کا
ثبوت،
یا
کوانٹیفیرون
ٹی
بی
گولڈ
بلڈ
ٹیسٹ
(QFT)،
اور
علامات
کی
منفی
سکرین
جو
رجسٹریشن
سے
90
دنوں
کے
اندر
اندر
مکمل
کی
گئی
ہو،
اور
لائسنس
یافتہ
ڈاکٹر
یا
ڈپارٹمنٹ
آف
ہیلتھ
سے
تصدیق
شدہ
ہو
(منسلکہ
III)۔
-
نارمل
(منفی)
سینے
کا
ایکس-رے
جو
رجسٹریشن
سے
قبل
90
دونوں
کے
اندر
اندر
لیا
گیا
ہو۔
- وہ طلباء جنہوں نے لیٹنٹ ٹیوبرکلوسس انفیکشن یا ٹی بی کی بیماری کے مکمل علاج کا تحریری دستاویزات پیش کیے ہیں، انہیں لازمی علامات کی منفی سکرین خطرے کی تشخیص کے دستاویزات ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ یا نجی ڈاکٹر کی طرف سے پیش کرنے چاہیے۔
طلباء کو PWCS میں مشروط داخلہ دیا جا سکتا ہے اگر وہ ٹیوبرکلوسس سکن ٹیسٹ کا عارضی طبی استثنا پیش کریں۔ طبی استثنا/چھوٹ کو استثنا ک وجہ (وجوہات)، اور ختم ہونے کی تاریخ لازمی درج کرنی چاہیے۔ جب طبی استثنا کی تاریخ ختم ہو جائے گی تو PWCS میں حاضری جاری رکھنے کے لیے، طالبعلم/طالبہ کو لازمی طور پر سب ٹھیک ہے کا خط یا پیوریفائد پروٹین ڈیریویٹو کی منفی تحریری رپورٹ یا TST پیش کرنا ہو گا۔ ایسا استثنا صرف اسی صورت میں قبول کیا جائے گا اگر طالبعلم/طالبہ نے ٹی بی کی علامات نہ ہونے کی تصدیق جمع کرائی ہے۔ اگر تپ دق کی علامات کی تشخیص مثبت ہوتی ہیں تو طالبعلم/طالبہ کے سکول میں داخلے سے قبل ڈاکٹر یا پرنس ولیئم ہیلتھ ڈسٹرکٹ کی طرف سے PPD، TST یا سینہ کا ایکس رے اور فعال بیماری کی تشخیص کی جائے گی۔
جو طلباء ان ممالک سے ہیں جو فہرست میں موجود نہیں ہیں تو انہیں ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ یا امریکی لائسنس یافتہ ڈاکٹر سے طرف سے سب ٹھیک ہے کا خط درکار ہو گا (منسلکہ IV)۔ ان طلباء کو صرف اس صورت میں ٹیسٹ کیا جانا چاہیے اگر ٹی بی انفیکشن یا ٹی بی کی بیماری کی طرف بہت زیادہ انفرادی خطرہ یا علامات موجود ہیں۔
-
منفی
ٹی
بی
سکن
ٹی
بی
ٹیسٹ
(TST)
کا
ثبوت،
یا
کوانٹیفیرون
ٹی
بی
گولڈ
بلڈ
ٹیسٹ
(QFT)،
اور
علامات
کی
منفی
سکرین
جو
رجسٹریشن
سے
90
دنوں
کے
اندر
اندر
مکمل
کی
گئی
ہو،
اور
لائسنس
یافتہ
ڈاکٹر
یا
ڈپارٹمنٹ
آف
ہیلتھ
سے
تصدیق
شدہ
ہو
(منسلکہ
III)۔
-
بدلتے
حالات
یا
دیگر
طبی
اسباب
کی
بنیاد
پر،
کسی
بھی
داخلہ
لینے
والے
نئے
طالبعلم/طالبہ
کو
تپ
دق
کی
سکریننگ
سے
گزرنا
پڑ
سکتا
ہے۔
-
عملے
کے
اراکین
طلباء
کی
طرف
سے
فراہم
کردہ
دستاویزات
سے
متعلق
کسی
بھی
تشویشات
کومزید
تشخیصات
کے
لئے
سکول
نرس
کے
پاس
بھیجیں
گے۔
سکول
نرس
سکول
ہیلتھ
سروسز
کےسپروائزر
اور
پرنس
ولیئم
ہیلتھ
ڈسٹرکٹ
سے
مشورہ
کرے
گا/گی۔
- تمام رپورٹوں کو ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ، ڈاکٹر، یا کسی نرس کی طرف سے سند یافتہ ہونے کی ضرورت ہے، جو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں طبی پیشے میں کام کرنے کے لئے لائسنس یافتہ ہو۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
کراس
حوالہ
جات
Commonwealth
of
Virginia,
Prince
William
Health
District
correspondence,
April
16,
2007
Commonwealth
of
Virginia,
Department
of
Health
2011
World
Health
Organization
2015
Global
Report
منسلکہ I کے PDF ورژن کے لیے یہاں کلک کریں
منسلکہ II کے PDF ورژن کے لیے یہاں کلک کریں
منسلکہ IV کے PDF ورژن کے لیے یہاں کلک کریں