منسلکہ III
ضابطہ 2-757
والدین/سرپرست نے الرجیاتی ردعمل کے لئے دوا دینے کی درخواست
طالب علم: _________ تاریخ پیدائش: ______________ سکول: _____________
یہ ضروری ہے کے اسکولز کسی طبی علاج کی فراہمی بشمول دوا دیے جانے سے قبل والدین/سرپرست سے خصوصی تحریری اجازت حاصل کرے۔ والدین/سرپرست کے ذریعہ دستخط کے بعد یہ تحریری باخبر رضامندی تربیت یافتہ اسکول/بچے کی دیکھ بھال کے ٹھیکیدار (CCC) کے عملے کو طبی حکم کے نفاذ کا اختیار دیتا ہے۔ جب والدین/سرپرست اسکول میں اپنے بچے کے طبی علاج/اسکول کی عمر والے بچے کی نگہداشت کا اختیار دیتے ہیں تو اس اختیار میں اسکول کی صحت کے پیشہ ور فرد اور آرڈر کیے گئے خصوصی علاج سے متعلق طبی نسخہ تجویز کنندہ کے درمیان مناسب مواصلات کی اجازت بھی شامل ہوتی ہے۔ صحت کے علاج کے جن منصوبوں پر والدین/سرپرست کے ذریعہ دستخط کرکے تاریخ نہیں ڈالا گیا ہو اس پر اس وقت تک عمل درآمد نہیں ہوگا جب تک تمام دستخط حاصل نہ کر لیے جائیں۔ طبی احکامات کی بنیاد پر قانونی طور پر موزوں اسکول کے صحت سے متعلق پیشہ ور-طبی نسخہ تجویز کنندہ کے درمیان مواصلت میں عام طور پر درج ذیل شامل ہوتا ہے:
• بذات خود علاج کا نسخہ (مثال کے طور پر، خوراک کے بارے میں سوالات، دینے کا طریقہ، دوا کے امکانی باہمی تعاملات)؛
• اسکول میں علاج پر عمل آوری (مثال کے طور پر، تحفظ کے خدشات کے بارے میں سوالات، انفیکشن پر قابو، مسائل، یا اسکول کے سیٹنگ یا طالب علم کے تعلیمی نظام الاوقات کے حوالے سے علاج کے حکم میں ترامیم)؛ اور
• علاج سے طالب علم کو حاصل نتائج (مثال کے طور پر، دیکھے گئے ضمنی اثرات کے بارے میں سوالات، ممکنہ طور پر ناخوشگوار ردعمل، کلاس روم میں رویے کا مشاہدہ)۔
طالب علم اس وقت تک اسکول نہیں آسکتا جب تک کہ والدین/سرپرست کی تحریری اجازت پر دستخط کرکے اسکول کو واپس نہ کر دیا جائے۔
ورجینیا کوڈ § 22.1-274 کے مطابق میں درج ذیل پر متفق ہوں:
میں طالب علم کے ذریعہ مذکورہ ہنگامی دوا خود سے لینے کے نتیجے میں ہونے والےکسی منفی نتائج کے لئے اسکول بورڈ یا اس کے کسی ملازم کو ذمہ دار نہیں ٹھہراؤں گا۔
_________________________________ __________________________
والدین/سرپرست کا نام جلی حروف میں تاریخ
________________________________ __________________________
والدین کے/سرپرست کے دستخط تاریخ
پرنٹ PDF ورژن کے لیے یہاں کلک کریں۔